اے سیکشوئل ایسے لوگوں کو کہا جاتا ہے جو عام طور پر کسی مرد یا عورت کے ساتھ کے جنسی طور پر کشش محسوس نہیں کرتے ہیں۔ ہنستی کھلکھلاتی 40 سالہ سندھیا اکیلے اس لیے رہتی ہیں کیونکہ وہ خود کو ’اے سیکشوئل‘ بتاتی ہیں۔ فیملی یا خاندان سے متعلق ان کے خیالات کافی مختلف ہیں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

source

By admin

Leave a Reply